Sunan Al-Nasai Hadith 5596 (سنن النسائي)
[5596]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ فَہُوَ حَرَامٌ وَالْبِتْعُ مِنْ الْعَسَلِ
حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے بتع (شہد کی شراب)کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا:’’جس مشروب میں بھی نشہ پیدا ہو جائے وہ حرام ہوجاتا ہے۔،،بتع (نبیذ ہے جو)شہد سے تیار کی جاتی تھی۔