Sunan Al-Nasai Hadith 5609 (سنن النسائي)
[5609]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ وَسُئِلَ فَقِيلَ لَہُ أَفْتِنَا فِي الْبَاذَقِ فَقَالَ سَبَقَ مُحَمَّدٌ الْبَاذَقَ وَمَا أَسْكَرَ فَہُوَ حَرَامٌ
حضرت ابو الجویریہ نے کہا: میں نےسنا کہ حضرت ابن عباس ؓ سے پوچھا گیا: باذق کے بارے میں فتوی دیجیے۔انھوں نےفرمایا:حضرت محمد باذق سے پہلے تشریف لےگئے اور (یادرکھو) جو چیز نشہ آور ہے،حرام ہے۔