Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5615 (سنن النسائي)

[5615]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنْ إِسْمَعِيلَ وَہُوَ ابْنُ سُمَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ عُمَيْرٍ قَالَ قَالَ صَعْصَعَةُ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ كَرَّمَ اللہُ وَجْہَہُ انْہَنَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ عَمَّا نَہَاكَ عَنْہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ نَہَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ

حضرت صعصہ نے حضرت علی بن ابی طالب ﷜ سے کہا: اے امیر المو منین! ہمیں اس چیز سے منع فرمائیے جس سے رسول اللہ ﷺ نے آپ کو روکا ہو۔انھو ں نے کہا:رسو ل اللہ ﷺ نے مجھے کدو کے برتن اور مٹکے (میں نبیذ وغیرہ بنانے)سے منع فرمایا۔