Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5616 (سنن النسائي)

[5616]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يُنْبَذُ لَہُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ

حضرت جابر ﷜ سے مروی ہے کہ نبی اکر م ﷺ کے لیے پھتر کے کونڈے میں نبیذ بنائی جاتی تھی۔