Sunan Al-Nasai Hadith 5617 (سنن النسائي)
[5617]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ طَاوُسٍ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِابْنِ عُمَرَ أَنَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ نَعَمْ قَالَ طَاوُسٌ وَاللہِ إِنِّي سَمِعْتُہُ مِنْہُ
حضرت طاؤس سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمرؓ سے پوچھا: کہا رسول اللہ ﷺ نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے؟ انھوں نے فرمایا:ہاں۔حضرت طاؤس نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے یہ (الفاظ)ان (حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ) سے سنے ہیں۔