Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5624 (سنن النسائي)

[5624]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ عَنْ الشَّيْبَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ الْأَخْضَرِ قُلْتُ فَالْأَبْيَضُ قَالَ لَا أَدْرِي

حضرت ابن ابی اوفی ﷜ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ نے سبز مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا ہے۔میں نے کہا:سفید مٹکا (جائز ہے؟)انھوں نے فرمایا:میں نہیں جانتا۔