Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5641 (سنن النسائي)

[5641]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ حَزْنٍ الْقُشَيْرِيُّ قَالَ لَقِيتُ عَائِشَةَ فَسَأَلْتُہَا عَنْ النَّبِيذِ فَقَالَتْ قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ الْقَيْسِ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ فَسَأَلُوہُ فِيمَا يَنْبِذُونَ فَنَہَی النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يَنْبِذُوا فِي الدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَالْمُقَيَّرِ وَالْحَنْتَمِ

حضرت ثمامہ بن حزن قشیری سے روایت ہے کہ میں حضرت عائشہ ؓ کوملا تو میں نے ان سے نبیذ کےبارے میں پوچھا۔انھوں نے فرمایا: قلبیلہ عبد القیس کا وفد رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انھوں نےآپ سے پوچھا کہ وہ کس برتن میں نبیذ بنائیں؟ نبی اکرم ﷺ نے انھیں کدو کے برتن،کھجور کی جڑکے برتن،تارکول لگے ہوئے برتن اورروغنی مٹکے میں نبیذ بنانے سےمنع فرمایا۔