Sunan Al-Nasai Hadith 5650 (سنن النسائي)
[5650]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قِرَاءَةً قَالَ وَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْجَرِّ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ وَالنَّقِيرِ وَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا لَمْ يَجِدْ سِقَاءً يُنْبَذْ لَہُ فِيہِ نُبِذَ لَہُ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ
حضرت جابر نےفرمایا کہ رسو ل اللہ ﷺ نے تارکول لگے ہوئے مٹکے،کدو کےبرتن اور کھجور کی جڑ کےبرتن (میں نبیذ بنانے) سے منع فرمایاہے۔اور جب رسول اللہ ﷺ کو نبیذ بنانے کے لیے مشکزہ نہ ملتا تو پتھر کے کو نڈے میں آپ کے لیے نبیذ بنائی جاتی تھی۔