Sunan Al-Nasai Hadith 5653 (سنن النسائي)
[5653]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَخَّصَ فِي الْجَرِّ غَيْرَ مُزَفَّتٍ
حضرت عبد اللہ سے منقول ہےکہ نبی اکرم ﷺ نے ایسے مٹکے میں نبیذ بنانے کی اجازت دی ہے جس کو تارکول (یا روغن)نہ لگا یا گیا ہو۔