Sunan Al-Nasai Hadith 567 (سنن النسائي)
[567]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُجَاہِدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی الطُّلُوعِ وَعَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی الْغُرُوبِ
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتےہیں: رسول اللہ ﷺ نے صبح کی نماز کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے حتیٰ کہ سورج طلوع ہوجائے اور عصر کے بعد غروب شمس تک نماز سے منع فرمایا ہے۔