Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 568 (سنن النسائي)

[568]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّی تَبْزُغَ الشَّمْسُ وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: ’’فجر کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں حتیٰ کہ سورج صاف طلوع ہوجائے اور نہ عصر کے بعد نماز ہے حتیٰ کہ سورج غروب ہوجائے۔‘‘