Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5684 (سنن النسائي)

[5684] إسنادہ ضعیف

کریمۃ بنت ھمام: لم أجد من وثقھا۔

ولبعض الحدیث شواہد۔

انوار الصحیفہ ص 366

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ قَالَ حَدَّثَتْنَا كَرِيمَةُ بِنْتُ ہَمَّامٍ أَنَّہَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ تَقُولُ نُہِيتُمْ عَنْ الدُّبَّاءِ نُہِيتُمْ عَنْ الْحَنْتَمِ نُہِيتُمْ عَنْ الْمُزَفَّتِ ثُمَّ أَقْبَلَتْ عَلَی النِّسَاءِ فَقَالَتْ إِيَّاكُنَّ وَالْجَرَّ الْأَخْضَرَ وَإِنْ أَسْكَرَكُنَّ مَاءُ حُبِّكُنَّ فَلَا تَشْرَبْنَہُ

حضرت کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا تمھیں کدو کے برتن سے روکا گیا ہے تمھیں روغنی مٹکے(کی نبیذ) سے منع کیا گیا ہے تمھیں تارکول والے برتن (میں نبیذ بنانے) سے منع کیا گیاہے تمھیں تارکول والے برتن (میں نبیذ بنانے) سے منع کیا گیا ہے۔پھر آپ عورتوں کی طرف متوجہ ہوئیں اور فرمایا سبز روغنی مٹکے (کی نبیذ) سے بچو۔اگر تمھارے مٹکے کا پانی بھی نشہ دے تو اسے نہ پیو(نہ پلاؤ)۔