Sunan Al-Nasai Hadith 570 (سنن النسائي)
[570]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے نبی ﷺ نے عصر کے بعد نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔