Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5709 (سنن النسائي)

[5709] إسنادہ ضعیف

سفیان الثوري عنعن۔

انوار الصحیفہ ص 367

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ يَقُولُ تَلَقَّتْ ثَقِيفٌ عُمَرَ بِشَرَابٍ فَدَعَا بِہِ فَلَمَّا قَرَّبَہُ إِلَی فِيہِ كَرِہَہُ فَدَعَا بِہِ فَكَسَرَہُ بِالْمَاءِ فَقَالَ ہَكَذَا فَافْعَلُوا

حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ بنو ثقیف نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ایک مشروب پیش کیا۔آپ نے منگوا کر جب اسے منہ کے قریب کیا تو اسے نا پسند فرمایا۔پھر پانی ملا کر اس کی تیزی توڑی اور فرمایا اس قسم کے مشروب کو ایسے کرلیا کرو۔