Sunan Al-Nasai Hadith 5745 (سنن النسائي)
[5745]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ سُفْيَانَ سُئِلَ عَنْ النَّبِيذِ قَالَ انْتَبِذْ عَشِيًّا وَاشْرَبْہُ غُدْوَةً
حضرت عبداللہ (بن مبارک)نے فرمایا کہ حضرت سفیان (ثوری) سے نبیذ کے بارے میں پوچھا گیا تو میں نے انھیں فرماتے سنا کہ رات کو نبیذ بنا اور صبح پی لے