Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5749 (سنن النسائي)

[5749]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ إِنَّمَا سُمِّيَتْ الْخَمْرُ لِأَنَّہَا تُرِكَتْ حَتَّی مَضَی صَفْوُہَا وَبَقِيَ كَدَرُہَا وَكَانَ يَكْرَہُ كُلَّ شَيْءٍ يُنْبَذُ عَلَی عَكَرٍ

حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا شراب کو شراب اس لیے کہا جاتا ہے کہ اسے رکھا جاتا ہے۔حتیٰ کہ جب صاف صاف (جوس) ختم ہوجاتا ہے اور نیچے میل کچیل اور تلچھٹ باقی رہ جاتی ہے(تواسے استعمال کیا جاتا ہے(اس لیے) وہ ہر اس نبیذ کو ناپسند فرماتے تھے جس میں تلچھت شامل کی جائے