Sunan Al-Nasai Hadith 5752 (سنن النسائي)
[5752]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ أَبِي مِسْكِينٍ قَالَ سَأَلْتُ إِبْرَاہِيمَ قُلْتُ إِنَّا نَأْخُذُ دُرْدِيَّ الْخَمْرِ أَوْ الطِّلَاءِ فَنُنَظِّفُہُ ثُمَّ نَنْقَعُ فِيہِ الزَّبِيبَ ثَلَاثًا ثُمَّ نُصَفِّيہِ ثُمَّ نَدَعُہُ حَتَّی يَبْلُغَ فَنَشْرَبُہُ قَالَ يُكْرَہُ
حضرت ابو مسکین سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابراہیم نخعی سے پوچھا کہ ہم شراب یا طلاء کی باقی ماندہ تلچھٹ کو لیکر اسے صاف کرتے ہیں پھر اس میں منقیٰ بھگو کر تین د ن تک پڑا رہنے دیتے ہیں پھر اسے صاف کرکے چھوڑتے ہیں حتی کہ وہ تیار ہوجاتی ہے پھر ہم اسے پی لیتے ہیں۔(کیا یہ درست ہے ) انھوں نے کاہ کہ مکروہ اور ناجائز ہے۔