Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5753 (سنن النسائي)

[5753]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ ابْنِ شُبْرُمَةَ قَالَ رَحِمَ اللہُ إِبْرَاہِيمَ شَدَّدَ النَّاسُ فِي النَّبِيذِ وَرَخَّصَ فِيہِ

حضرت ابن شبرمہ نے کہا اللہ تعالی حضرت ابراہیم (نخعی) پر رحم فرمائے کہ لوگوں نے (نشہ آور) نبیذ کے بارے میں سختی کی ہے مگر حضرت ابراہیم نے اس کے پینے کی رخصت دی ہے۔