Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5754 (سنن النسائي)

[5754]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ يَقُولُ مَا وَجَدْتُ الرُّخْصَةَ فِي الْمُسْكِرِ عَنْ أَحَدٍ صَحِيحًا إِلَّا عَنْ إِبْرَاہِيمَ

حضر ابو اسامہ سے روایت ہے ہ میں نے عبداللہ بن مبارک سے سنا وہ فرمارہے تھے کہ میں نے ابراہیم نخعی کے علاوہ کسی (صحابہ یا تابعی) سے نشہ آور نبیذ پینے کی رخصت صحیح سند کے ساتھ نہیں پائی۔