Sunan Al-Nasai Hadith 5756 (سنن النسائي)
[5756]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ كَانَ لِأُمِّ سُلَيْمٍ قَدَحٌ مِنْ عَيْدَانٍ فَقَالَتْ سَقَيْتُ فِيہِ رَسُولَ اللہِ ﷺ كُلَّ الشَّرَابِ الْمَاءَ وَالْعَسَلَ وَاللَّبَنَ وَالنَّبِيذَ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا ( یری والدہ محترمہ) حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہ کے پاس لکڑی کا ایک پیالہ تھا جس کے بارے میں وہ فرمایا کرتی تھیں کہ میں نے اس پیالے میں رسول اللہ ﷺ کو ہر قسم کا مشروب پلایا ہے پانی بھی شہد بھی دودھ بھی اور نبیذ بھی۔