Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5757 (سنن النسائي)

[5757] إسنادہ ضعیف

سفیان الثوري عنعن.

قال الشیخ نصیر أحمد کاشف:

سفیان الثوري صرح بالسماع عند مسدد کما في إتحاف الخیرۃ المھرۃ للبوصیري (3819/ 1) فالحدیث صحیح،والحمد للہ.

انوار الصحیفہ ص 369

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُہَيْلٍ عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيہِ قَالَ سَأَلْتُ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ عَنْ النَّبِيذِ فَقَالَ اشْرَبْ الْمَاءَ وَاشْرَبْ الْعَسَلَ وَاشْرَبْ السَّوِيقَ وَاشْرَبْ اللَّبَنَ الَّذِي نُجِعْتَ بِہِ فَعَاوَدْتُہُ فَقَالَ الْخَمْرَ تُرِيدُ الْخَمْرَ تُرِيدُ

حضرت عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے نبیذ کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا پانی پی شہد پی ستو پی اور دودھ پی جس کے ساتھ تیری پرورش ہوئی تھی۔میں نے دوبارہ سوال کیا تو (غصے سے) فرمانے لگے تو شراب پینا چاہتا ہے تو شراب پینا چاہتا ہے