Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 5758 (سنن النسائي)

[5758] إسنادہ ضعیف

سلیمان التیمي عنعن۔

انوار الصحیفہ ص 369

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ أَحْدَثَ النَّاسُ أَشْرِبَةً مَا أَدْرِي مَا ہِيَ فَمَا لِي شَرَابٌ مُنْذُ عِشْرِينَ سَنَةً أَوْ قَالَ أَرْبَعِينَ سَنَةً إِلَّا الْمَاءُ وَالسَّوِيقُ غَيْرَ أَنَّہُ لَمْ يَذْكُرْ النَّبِيذَ

حضرت (عبداللہ)ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا اب لوگوں نے کئی قسم کے مشروب ایجاد کرلیے ہیں۔میں نہیں جانتا وہ کیا اور کیسے ہیں بیس یا چالیس سال ہوگئے ہیں کہ میں نے پانی یا ستو کے علاوہ کوئی اور مشروب نہیں پیا۔انھوں نے نبیذ کا ذکر نہیں فرمایا۔