Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 576 (سنن النسائي)

[576]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا مَا دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا صَلَّاہُمَا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب بھی عصر کی نماز کے بعد میرے ہاں تشریف لاتے تو یہ دو رکعتیں ضرور پڑھتے۔