Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 578 (سنن النسائي)

[578]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ صَلَاتَانِ مَا تَرَكَہُمَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي بَيْتِي سِرًّا وَلَا عَلَانِيَةً رَكْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ وَرَكْعَتَانِ بَعْدَ الْعَصْرِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دونمازیں اللہ کے رسول ﷺ نے میرے گھر میں کبھی نہیں چھوڑیں،خفیہ نہ علانیہ۔فجر سے قبل دو رکعتیں اور عصر کے بعد دورکعتیں۔