Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 586 (سنن النسائي)

[586]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ بَابَاہَ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِہَذَا الْبَيْتِ وَصَلَّی أَيَّةَ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَہَارٍ

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اے بنی عبدمناف! تم کسی کو نہ روکو جو اس گھر کا طواف کرے اور نماز پڑھے،دن یا رات کے جس وقت میں چاہے۔‘‘