Sunan Al-Nasai Hadith 601 (سنن النسائي)
[601]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّہْرِيَّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ أَبِيہِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ إِذَا جَدَّ بِہِ السَّيْرُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ میں نے دیکھا،جب نبی ﷺ کو چلنے کی جلدی ہوتی تو آپ مغرب اور عشاء کو جمع فرماتے۔