Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 604 (سنن النسائي)

[604]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللہِ ﷺ ثَمَانِيًا جَمِيعًا وَسَبْعًا جَمِيعًا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے آٹھ اور سات رکعتیں اکٹھی پڑھی ہیں۔