Sunan Al-Nasai Hadith 609 (سنن النسائي)
[609]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ جَمَعَ بَيْنَ صَلَاتَيْنِ إِلَّا بِجَمْعٍ وَصَلَّی الصُّبْحَ يَوْمَئِذٍ قَبْلَ وَقْتِہَا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی دو نمازیں جمع کرکے پڑھتے نہیں دیکھا مگر مزدلفہ میں۔آپ نے اس دن صبح کی نماز (اپنے معمول کے) وقت سے پہلے پڑھی۔