Sunan Al-Nasai Hadith 612 (سنن النسائي)
[612]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ النَّخَعِيُّ سَمِعَہُ مِنْ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَيُّ الْعَمَلِ أَحَبُّ إِلَی اللہِ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ إِقَامُ الصَّلَاةِ لِوَقْتِہَا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: کون سا عمل اللہ تعالیٰ کو زیادہ پسند ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’وقت پر نماز قائم کرنا،والدین سے حسن سلوک کرنا اور اللہ عزوجل کے راستے میں جہاد کرنا۔‘‘