Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 618 (سنن النسائي)

[618]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ لَمَّا نَامُوا عَنْ الصَّلَاةِ حَتَّی طَلَعَتْ الشَّمْسُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فَلْيُصَلِّہَا أَحَدُكُمْ مِنْ الْغَدِ لِوَقْتِہَا

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب صحابہ صبح کی نماز سے سوئے رہ گئے تھے حتیٰ کہ سورج طلوع ہوگیا تھا تو اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا تھا کہ کل تم یہ نماز اس کے وقت پر پڑھنا۔