Sunan Al-Nasai Hadith 621 (سنن النسائي)
[621]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّہَا إِذَا ذَكَرَہَا فَإِنَّ اللہَ تَعَالَی يَقُولُ أَقِمْ الصَّلَاةَ لِلذِّكْرَی قُلْتُ لِلزُّہْرِيِّ ہَكَذَا قَرَأَہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ قَالَ نَعَمْ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جوشخص نماز بھول جائے تو اسے جب یاد آئے،اسی وقت پڑھ لے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: [اقم الصلاۃ لذکری] ’’یاد آنے پر نماز قائم کرو۔‘‘ معمر کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری سے پوچھا: کیا رسول اللہ ﷺ نے اسی طرح قراءت فرمائی تھی؟ انھوں نے کہا: ہاں۔