Sunan Al-Nasai Hadith 629 (سنن النسائي)
[629]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي الْمُثَنَّی عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَ الْأَذَانُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ مَثْنَی مَثْنَی وَالْإِقَامَةُ مَرَّةً مَرَّةً إِلَّا أَنَّكَ تَقُولُ قَدْ قَامَتْ الصَّلَاةُ قَدْ قَامَتْ الصَّلَاةُ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے،انھوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں اذان کے کلمات دو دو بار تھے اور اقامت (تکبیر) کے ایک ایک بار،مگر یہ کہ تو قد قامت الصلاۃ (دو مرتبہ) کہے۔