Sunan Al-Nasai Hadith 638 (سنن النسائي)
[638]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّی يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’تحقیق بلال () رات کو اذان کہتے ہیں،لہٰذا تم کھاتے پیتے رہنا حتی کہ عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ اذان کہیں۔