Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 646 (سنن النسائي)

[646]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَبِي عُثْمَانَ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ سَمِعَہُ مِنْ فَمِ رَسُولِ اللہِ ﷺ يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَہُ بِمَدِّ صَوْتِہِ وَيَشْہَدُ لَہُ كُلُّ رَطْبٍ وَيَابِسٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے رسول اللہ ﷺ کے منہ مبارک سے سنا،آپ فرما رہے تھے: ’’مؤذن کی بخشش کی جاتی ہے جہاں تک اس کی (اذان کی) آواز پہنچے اور ہر خشک و تر چیز (جاندار اور بے جان) اس کے لیے گواہی دے گی۔‘‘