Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 647 (سنن النسائي)

[647] إسنادہ ضعیف

قتادۃ عنعن۔

وأبو إسحاق السبیعي مدلس وعنعن۔

والحدیثان السابقان (645،646) یغنیان عنہ۔

انوار الصحیفہ ص 325

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الْكُوفِيِّ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ اللہَ وَمَلَائِكَتَہُ يُصَلُّونَ عَلَی الصَّفِّ الْمُقَدَّمِ وَالْمُؤَذِّنُ يُغْفَرُ لَہُ بِمَدِّ صَوْتِہِ وَيُصَدِّقُہُ مَنْ سَمِعَہُ مِنْ رَطْبٍ وَيَابِسٍ وَلَہُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ صَلَّی مَعَہُ

حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تحقیق اللہ تعالیٰ پہلی صف پر خصوصی رحمتیں نازل فرماتا ہے اور اس کے فرشتے رحمت کی دعا کرتے ہیں اور مؤذن کے اس کی آواز پہنچنے کی جگہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اور اس کی اذان سننے والی ہر جاندار و بے جان چیز اس کے ایمان کی تصدیق کرے گی۔اور اسے اس کے ساتھ مل کر نماز پڑھنے والوں کے برابر ثواب ملے گا۔