Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 649 (سنن النسائي)

۔649] إسنادہ ضعیف

أبو سلمان ہمام المؤذن مجھول الحال۔

وأبو جعفر مجھول لیس ھو الفراء۔

والحدیث السابق (634) یغني عنہ۔

انوار الصحیفہ ص 325

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِہَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَہُ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ وَلَيْسَ بِأَبِي جَعْفَرٍ الْفَرَّاءِ

حضرت سفیان کی یہ حدیث اسی سند کے ساتھ ہمیں عمرو بن علی کے واسطے سے بھی پہنچی ہے۔امام ابو عبدالرحمٰن (نسائی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (سند میں مذکور حضرت سفیان کے استاد) ابوجعفر سے،ابوجعفر فراء مراد نہیں۔