Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 689 (سنن النسائي)

[689]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا يُذْكَرُ اللہُ فِيہِ بَنَی اللہُ عَزَّ وَجَلَّ لَہُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے (اس غرض سے) مسجد بنائی کہ اس میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا جائے،اللہ عزوجل جنت میں اس کا گھر بنائے گا۔‘‘