Sunan Al-Nasai Hadith 69 (سنن النسائي)
[69]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَتَانَا مُنَادِي رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَالَ إِنَّ اللہَ وَرَسُولَہُ يَنْہَاكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّہَا رِجْسٌ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس اللہ کے رسول ﷺ کا منادی آیا اور اس نے کہا (اعلان کیا): تحقیق اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول تمھیں گھھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے روکتے ہیں کیونکہ گدھے پلید ہیں۔(یا یہ گوشت حرام ہے۔)