Sunan Al-Nasai Hadith 7 (سنن النسائي)
[7]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَی أُمَّتِي لَأَمَرْتُہُمْ بِالسِّوَاكِ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر مشقت ڈال دوں گا،تو میں انھیں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔‘‘