Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 716 (سنن النسائي)

[716]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَہَی عَنْ تَنَاشُدِ الْأَشْعَارِ فِي الْمَسْجِدِ

حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مسجد میں اشعار پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔