Sunan Al-Nasai Hadith 769 (سنن النسائي)
[769]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي بِاللَّيْلِ وَأَنَا إِلَی جَنْبِہِ وَأَنَا حَائِضٌ وَعَلَيَّ مِرْطٌ بَعْضُہُ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ رات کو نماز پڑھتے اور میں آپ کے ایک طرف لیٹی ہوتی جب کہ میں حائضہ ہوتی تھی۔مجھ پر ایک چادر ہوتی تھی جس کا کچھ حصہ رسول اللہ ﷺ پر ہوتا تھا۔