Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 777 (سنن النسائي)

[777]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ وَشُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی يَوْمَ الْفَتْحِ فَوَضَعَ نَعْلَيْہِ عَنْ يَسَارِہِ

حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کے دن نماز پڑھی تو آپ نے اپنے جوتوں کو اپنی بائیں طرف رکھا۔