Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 787 (سنن النسائي)

[787]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عِيسَی صَاحِبُ الْبُصْرَی قَالَ سَمِعْتُ شُعْبَةَ يَذْكُرُ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي ہِنْدٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا أَنَّ أَبَا بَكْرٍ صَلَّی لِلنَّاسِ وَرَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الصَّفِّ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نماز پڑھائی جب کہ رسول اللہ ﷺ صف میں تھے۔