Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 83 (سنن النسائي)

[83]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَہُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّہِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ اسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا

حضرت ابواوس رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ کو دیکھا،آپ نے (اپنی ہتھیلیوں پر) تین دفعہ پانی بہایا۔