Sunan Al-Nasai Hadith 837 (سنن النسائي)
[837]صحیح
صحیح مسلم (843/ 312)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ أَشْعَثَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ صَلَّی صَلَاةَ الْخَوْفِ فَصَلَّی بِالَّذِينَ خَلْفَہُ رَكْعَتَيْنِ وَبِالَّذِينَ جَاءُوا رَكْعَتَيْنِ فَكَانَتْ لِلنَّبِيِّ ﷺ أَرْبَعًا وَلِہَؤُلَاءِ رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے نماز خوف پڑھائی۔آپ نے ان لوگوں کو جو آپ کے پیچھے تھے دو رکعتیں پڑھائیں اور ج بعد میں آئے انھیں بھی دو رکعتیں پڑھائیں۔اس طرح نبی ﷺ کی چار رکعتیں ہوگئیں اور ان سب کی دو دو رکعتیں۔