Sunan Al-Nasai Hadith 841 (سنن النسائي)
[841]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّہُمْ أَحَدُہُمْ وَأَحَقُّہُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُہُمْ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب نمازی تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کرائے۔اور ان میں سے امامت کا زیادہ حق دار وہ ہے جو زیادہ قاری ہو۔