Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 893 (سنن النسائي)

[893] إسنادہ ضعیف

أبو عبیدۃ لم یسمع من أبیہ۔

انوار الصحیفہ ص 327

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ الثَّوْرِيِّ عَنْ مَيْسَرَةَ عَنْ الْمِنْہَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ أَنَّ عَبْدَ اللہِ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّي قَدْ صَفَّ بَيْنَ قَدَمَيْہِ فَقَالَ خَالَفَ السُّنَّةَ وَلَوْ رَاوَحَ بَيْنَہُمَا كَانَ أَفْضَلَ

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو دیکھا کہ نماز کی حالت میں اپنے دونوں پاؤں آپس میں ملائے ہوئے تھے۔تو آپ نے فرمایا: اس نے سنت کی مخالفت کی۔اگر یہ ان میں فاصلہ کرکے راحت حاصل کرتا تو بہتر ہوتا۔