Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 911 (سنن النسائي)

[911]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَا صَلَاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ

حضر ت عبادہ بن صامت رضی اللہ سے مروی ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جس نے سورۂ فاتحہ نہ پڑھی۔‘‘