Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 929 (سنن النسائي)

[929]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِيدٍ وَأَبِي سَلَمَةَ أَنَّہُمَا أَخْبَرَاہُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا فَإِنَّہُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُہُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب امام آمین کہے تو تم آمین کہو۔جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے،اس کے سابقہ سب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔