Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 966 (سنن النسائي)

[966]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ وَمَنْ ہُوَ خَيْرٌ مِنْہُمَا

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سورۂ (اذا السماء انشقت) میں سجدہ کیا،نیز اس شخصیت (رسول اللہ ﷺ) نے بھی جو ان دونوں سے بہتر تھی۔